پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے عہدیداروں کی سعید غنی اور دیگر وزراء کو حلف اٹھانیپ ر مبارکباد

اتوار 19 اگست 2018 19:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے عہدیداروں نے کراچی کے صدر سعید غنی کو سندھ کابینہ میں بحیثیت وزیر اور سندھ کابینہ کے دیگر حلف اٹھانے والے وزرا و مشیروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ اب سندھ میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔