راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کا 47واں یوم شہادت (آج) عقدت و احترام سے منایا جائیگا
اتوار 19 اگست 2018 19:50
(جاری ہے)
ایس ۔ سی کیا۔ بعد ازاں تربیت کے لیے کراچی بھیجے گئے اور اگست 1971 میں پائلٹ آفیسر بنے۔
20اگست 1971ء کو راشد منہاس J-33 ٹرینر جیٹ طیارے کی تیسری تنہا پرواز کے لیے سوارہوئے کہ اچانک بنگالی انسٹرکٹر فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمن خطرے کا سگنل دیکر کاک پٹ میں داخل ہوگیا اور راشد منہاس کو طیارہ بھارت لے جانے کو کہا، راشد منہاس نے حکم ماننے سے انکار کردیا۔ راشد منہاس نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ قائم کیا تو انہیں ہدایت کی گئی کہ طیارے کو ہر قیمت پر اغواء ہونے سے بچایا جائے، جس کے بعد پائلٹ آفیسر راشد منہاس اور بنگالی انسٹرکٹر کے درمیان کشمکش جاری رہی اور بالآخر بھارتی سرحد سے 32 میل پہلے ٹھٹہ کے مقام پر پائلٹ آفیسر راشد منہاس نے طیارے کا رخ زمین کی طرف موڑدیا جس سے طیارہ تباہ ہوگیا۔ اس طرح پائلٹ آفیسر راشد منہاس نے جام شہادت نوش کیا اور اس عظیم کارنامے کے صلے میں انہیں ملک کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.