40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3ستمبر کو ملتان میں ہو گی

اتوار 19 اگست 2018 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3ستمبر کو ملتان میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :