عارف والا، کنواں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک مزدور جاںبحق ،دوسرا زخمی

اتوار 19 اگست 2018 20:00

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) کنواں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر 32سالہ مزدور جاں بحق23 سالہ زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 93/EBمیں کنواں کی کھدائی کے دوران مٹی کاتودہ گرنے سے 23سالہ علی نواز اور 32سالہ امتیازاحمد ملبے تلے دب گئے ریسکیو 1122نے آپریشن کرکے امتیاز احمد کی نعش اورعلی نواز کوزندہ نکال کر کنواں سے ورثاء کے حوالے کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :