خانیوال،کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

اتوار 19 اگست 2018 21:20

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ چک نمبر16/10-Rمیں ٹوکا مشین پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 30سالہ نوجوان طاہر ولد ارشاد جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پہنچی مگر طاہر پہلے ہی دم توڑ چکاتھا۔

متعلقہ عنوان :