۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارجنٹ ارجنٹ ارجنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔

وزیراعظم عمران احمد خان نیازی آج اتوار کو رات ساڑھے 9 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اتوار 19 اگست 2018 21:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) وزیراعظم عمران احمد خان نیازی آج اتوار کو رات ساڑھے 9 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :