نیب زدہ افسران کیخلاف سخت ایکشن لیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

اتوار 19 اگست 2018 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے ان اعلیٰ افسران کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا جن کے خلاف نیب کے کیسز ہیں اور ان افسران کو کسی بھی صورت عہدے نہیں دیئے جائیں گے اور ان کے خلاف حکومتی سطح پر سخت ایکشن لیا جائے گا اور اس وقت اعلیٰ عہدوں پر ایسے افسران تعینات ہیں جن کے خلاف نیب میں کیسز ہیں ۔

متعلقہ عنوان :