وزیراعلیٰ بلوچستان نے نگران حکومت میں ہونیوالی بھرتیوں پر عملدرآمد روک دیا

اتوار 19 اگست 2018 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے نگران حکومت میں ہونے والی بھرتیوں پر عملدرآمد روک دیا اور نئی حکومت میرٹ پر بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقعے میسر کریں گے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور ان کے اتحادی جماعتوں کے سربراہان نے نگران حکومت میں ہونے والی بھرتیوں پر عملدرآمد روک دیا اور کہا کہ موجودہ نئی حکومت میرٹ پر نوجوانوں کو روزگار کے مواقعے دیں گے۔

متعلقہ عنوان :