اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میرجام کمال کی حلف برداری تقریب میں شرکت نہ کی

اتوار 19 اگست 2018 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال کی تقریب حلف برادری میں اپوزیشن جماعتوں نے شرکت نہیں کی ذرائع کے مطابق گورنر ہائوس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کی تقریب حلف برادری کے موقع پر اپوزیشن جماعتوں جن میں بلوچستان نیشنل پارٹی جمعیت علماء اسلام اور پشتونخوامیپ کے اراکین نے شرکت نہیں کی ۔

متعلقہ عنوان :