تصحیح شدہ )

چمن میں 2 گاڑیوں میں تصادم 13 افراد زخمی

اتوار 19 اگست 2018 22:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2018ء) بلوچستان کے علاقے چمن میں 2 گاڑیوں میں تصادم 13 افراد زخمی اطلاعات کے مطابق چمن کے علاقے گڑنگ لیویز چیک پوسٹ کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت13 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :