بلین ٹری سو نا می منصو بہ سے قبل صوبہ پختو نخوا کی22فیصد حصہ پر ،منصوبہ کے بعد 24فیصد حصہ پر جنگلا ت ہیں،ڈی ایف اوگلیز
اتوار 19 اگست 2018 22:20
(جاری ہے)
ڈی ایف او گلیز نے کہا کہ ہما ری ملک کے نو جوان ہما رے ملک کا قیمتی سر ما یہ ہیں یو تھ زیا دہ سے زیا دہ ایسے پرو گرا مو ں میں شر کت کر یں جس سے ملک اور قو م کو فا ئدہ ہو یو تھ اپنے ملک کو صا ف ستھرا اور ما حو ل کو صا ف بنا نے کے لئے زیا دہ سے زیا دہ درخت لگا ئیں اور اپنے اندر اور اپنی قو م کے اندر درختو ں کی اہمیت اور افا دیت کے حوا لے سے زیا دہ سے زیا دہ شعور اجا گر کریں۔
ڈی ایف او نے کہا کہ درخت لگا نے ہی کا فی نہیں بلکہ درخت لگا کر اس کی حفا ظت کر نا اس سے زیا دہ لا زمی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ 14اگست کو یو م آزادی کے موقع پردرختو ں کی اہمیت کو اجا گر کر نے کے لئے ہما رے پر نٹ اور الیکٹرا نک میڈیا نے اپنا مثبت کردار ادا کیا جس کی بدو لت عوا م میں زیا دہ سے زیا دہ درخت لگا نے کا شعور پیدا ہوا۔انہو ں نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر عوا م میں شعور اجا کر کر نے کے لئے مختلف سکو لو ں کا لجو ں میں درخت لگانے اور اسکی اہمیت اور حفا ظت کے حوا لے سے مختلف پرو گرا م مر تب کئے گئے اس کے سا تھ سا تھ ضلعی انتظا میہ ،مختلف سر کا ری و نیم سرکا ری تنظیمو ں ،سکو لو ں ،کا لجو ں کے طلبا ء اور طا لبا ت نے بھی خصو صی دلچسپی کی بدو لت مختلف مقا ما ت پر درخت لگا ئے گئے ۔آخر میں تقر یبا 150مختلف کا لجو ں اور کا مسٹس یو نیو رسٹی کے طلبا ء اور طا لبا ت نی2000ہزار کے قریب دیودار کے پو دے لگا ئے ۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.