لورالائی میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

اتوار 19 اگست 2018 23:20

لورالائی۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) لورالائی میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اتوار کو لورالائی کے علاقے کلی کچلاک میں 18سالہ نوجوان اظہار اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندا ڈا ل کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے کوئٹہ بھجوا دی۔

متعلقہ عنوان :