وزیراعظم عمران خان کے خطاب میں ملک کی بنیادی مسائل حل کرنے کا عزم خوش آئند ہے ، ڈاکٹر توصیف احمد خان
پیر 20 اگست 2018 00:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا وزیراعظم کی جانب سے ماحولیات اور پانی کی قلت کے مسائل کو حل کرنے کا عزم بھی قابل تعریف ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بیرونی ملک مقیم پاکستانیوں کا ملک کی میعشت میں اہم کردار ہے اور وزیراعظم کی جانب سے ان کی مسائل حل کرنے کی بات سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ سنیئر تجزیہ نگار ڈاکٹر ہما بقائی نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو تاریخی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے احتساب کے عمل کو خود سے شروع کرنے کے علاوہ کوئی کاروبار نہ کرنے اور وزیراعظم کے لئے استعمال کی جانے والی گاڑیوں کی نیلامی جیسے اعلانات حوصلہ افزاء ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم ، صحت اور صفائی اور خصوصابلدیاتی نظام میں اصلاحات انقلابی اقدامات ہوں گے۔ ان اعلانات پر عمل درامد کرنے کے لئے حکومتی ٹیم کو سخت محنت کی ٖضرورت ہوگی ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.