Live Updates

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب سے پہلے قاری نجم مصطفی نے تلاوت کلام پاک کی

پیر 20 اگست 2018 01:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب سے پہلے قاری نجم مصطفی نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے سورہ رحمن کی ابتدائی 13 آیات تلاوت کیں اور ان کا ترجمہ بھی پڑھا۔ وزیراعظم عمران احمد خان کے خطاب سے قبل حسب روایت قومی ترانہ بجایا گیا۔ a-atr/aht-tam-art-sak-wam/zah-nqs/aam 0021

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :