Live Updates

وزیراعظم عمران خان کا سرکاری ملازمین کیلئے جزا اور سزا کا قانون لانے کا اعلان

پیر 20 اگست 2018 01:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کیلئے جزا اور سزا کا قانون لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کام کرنے والے ملازمین کو بونس جبکہ کام نہ کرنے والے ملازمین کو سزائیں بھی دی جائیں گی۔

(جاری ہے)

اتوار کو قوم سے اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کے پی کے کی طرز پر پورے ملک میں رائٹ ٹو سروس ایکٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ a-atr/aht-tam-art-sak-wam/zah-nqs/aam 0021

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :