Live Updates

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے فیصلہ پر فوری کام شروع کریںگے،وزیراعظم عمران خان

پیر 20 اگست 2018 01:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب صوبہ پر فوری کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو قوم سے اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کا جو ہم نے فیصلہ کیا ہے اس پر فوری کام شروع کریںگے، پنجاب کی آبادی 12 کروڑ ہے، اس پر صحیح حکومت نہیں ہو سکتی لہذا جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہئے۔ z-zaa-atr/zah-nqs/wam-tam-sak-aht-art/aam 0046

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات