Live Updates

کراچی میں ٹرانسپورٹ کی بہتری کیلئے صوبائی حکومت سے مکمل تعاون کریں گے، عمران خان

پیر 20 اگست 2018 02:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹرانسپورٹ کی بہتری کیلئے صوبائی حکومت سے مکمل تعاون کریں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کو قوم سے اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات اچھے نہیں ہوں گے تو پاکستان کے حالات بہتر نہیں ہوں گے، کراچی میں پانی کی فراہمی اور کراچی کی صفائی کیلئے بھی اقدامات اٹھائیں گے۔ a-atr/tam-aht-sak-wam-art/zah-nqs/aam 0140

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات