Live Updates

دیامر بھاشا ڈیم بنانا ناگزیر ہو گیا ہے،وزیراعظم

پیر 20 اگست 2018 02:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم بنانا ناگزیر ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو قوم سے اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بھاشا ڈیم ہر قیمت پر بنانا ہے، ڈیم کیلئے چیف جسٹس نے فنڈ قائم کرکے اچھا اقدام کیا ہے، بیرون ملک پاکستانیوں سے مل کر اس ڈیم کیلئے ہم فنڈ جمع کریں گے۔ a-atr/tam-aht-sak-wam-art/zah-nqs/aam 0140

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات