سجاتا کمار کینسر کے باعث جہان فانی سے کوچ کر گئیں

پیر 20 اگست 2018 11:51

سجاتا کمار کینسر کے باعث جہان فانی سے کوچ کر گئیں
ممبئی۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) بھارتی ٹی وی و فلم اداکارہ سجاتا کمار کینسر کے باعث جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی فلم ’’ انگلش ونگلش‘‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والی ٹی وی اداکارہ سجاتا کمار کینسر کے باعث ممبئی کے لیلا وتی ہسپتال میں زیر علاج تھیں اور ان کے متعدد اعضاء بھی کام کرنا چھوڑ چکے تھے جس کے باعث وہ اتوار کی رات کو جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔

متعلقہ عنوان :