کرک‘ 24 سالہ نوجوان نے پستول سے خود کشی کر لی

پیر 20 اگست 2018 12:24

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) تخت نصرتی کے علاقے محلہ قریشاں میں 24 سالہ نو جوان طارق زمان نے فائر نگ کرکے اپنے ہی ہاتھوں اپنے زندگی کا چراغ گل کر دیا، تخت نصرتی کے علاقہ محلہ قریشاں میں 24 نو جوان طارق زمان ولد مومن خان نے پستول سے فائر نگ کرکے اپنے ہی ہاتھوں زندگی کا چراغ گل کر دیا، نوجوان کے والد مومن خان نے تھانہ تخت نصرتی میں خود کشی کی رپورٹ درج کرلی، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :