امیتابھ بچن فلم ’’ہیلی اپٹر ایلا‘‘ میں’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘کے میزبان کا کردار خود نبھائیں گے

پیر 20 اگست 2018 13:00

امیتابھ بچن فلم ’’ہیلی اپٹر ایلا‘‘ میں’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘کے ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) بالی وڈاداکار امیتابھ بچن فلم ’’ہیلی اپٹر ایلا‘‘ میں اپنے ٹی وی شو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘کے میزبان کا کردار خود نبھائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنگل مدر پر مبنیفلم ’’ہیلی اپٹر ایلا‘‘ میںامیتابھ بچن ٹی وی شو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘کے میزبان کا کردار فلم میں بھی خود ہی نبھائیں گے جبکہ کاجول فلم میں اکیلیماںکا کردار ادا کریں گی۔ اجے دیوگن نے امیتابھ بچن کے کردار کی جھلک سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی ہے۔ فلم7ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :