برائلر گوشت کی قیمت 133روپے کی کم ترین سطح پر آ گئی

پیر 20 اگست 2018 13:16

برائلر گوشت کی قیمت 133روپے کی کم ترین سطح پر آ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 133روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 92روپے فی کلو رہی ۔ پرچون سطح پر فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔