حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر مقامی چھٹی کا اعلان

پیر 20 اگست 2018 14:37

حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر مقامی چھٹی کا اعلان
قصور۔20اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) ڈپٹی کمشنر قصور رانا محمد ارشدنے معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر27اگست2018ء (بروز سوموار )کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کاؒ سالانہ 3 روزہ عرس مبارک 26تا 28اگست ہو گا، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر قصور رانا محمد ارشد نے ضلع بھر میں27اگست (بروز سوموار )کو مقامی چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔