سفرِ حج کو’خوش گوار‘ بنانے کی ہماری مساعی کی پوری دنیا معترف ہی: گورنر مکہ
سعودی سیکیورٹی اہلکار بھی جذبہ ایمانی کے ساتھ حجاج کرام کی راحت وآسانی کے لیے کام کرتے ہیں۔ ہمیں ان پر فخر ہے،شہزادہ خالد الفیصل
پیر 20 اگست 2018 17:13
(جاری ہے)
خود پیاسا رہے اور اپنے حصے کا پانی کسی حاجی کو پلائے۔ معاصر تاریخ کے سلامتی کے اداروں میں ایسی روایت نہیں پائی جاتی، مگر ہماری پولیس اخلاق حسنہ کے اس جلیل اور عظیم منصب پر فائز ہے جس پرہمیں فخر ہے۔
وہ حجاج سے کہتے ہیں کہ تم بے فکر ہو کر مناسک حج ادا کرتے رہو، ہم تمہارے لیے ہرخدمت بجا لاتے رہیں گے۔گورنر مکہ نے وضاحت کی کہ حجاج کرام کی ایک سے دوسرے مقام تک منتقلی اور ان کی نقل حرکت کے لیے جدید ترین آلات اور ٹیکنالوجی کا استعمال کررہے ہیں۔ آنے والے وقتوں میں آپ میری اس بات کو یاد کیا کریں گے کہ ہم نے مکہ معظمہ کو دنیا کا سب سے بڑا’اسمارٹ سٹی‘ بنا دیا ہے۔ جمرات پروجیکٹ ہمیں شاہ عبداللہ رحمہ اللہ اور شہزادہ متعب کی خدمات کی یاد دلاتا ہے۔خیال رہے کہ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق رواں سال بیس لاکھ سے زاید فرزندان توحید فریضہ حج ادا کررہے ہیں۔ ان کی سلامتی کے لیے 18 ہزار سیکیورٹی اہلکار اور ہزاروں کی تعداد میں سول خدمت گذار موجود ہیں۔ صحت کے شعبے کی30 ہزار کارکن،25 اسپتال اور180 ایمبولینسیں حجاج کرام کی خدمت پر مامور ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.