جیکب آباد، گھریلوپریشانی سے تنگ آکرخاتون نے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کرلی

پیر 20 اگست 2018 17:39

ْجیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) گھریلوپریشانی سے تنگ آکرخاتون نے گلے میںپھنداڈال کر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیروکے تھانہ دوداپور کی حدود میںواقع قصبہ فضل محمدعمرانی میں ایک خاتون کونجاں زوجہ شمن عمرانی نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی اطلاع پرپولیس نے پہنچ کر لاش اسپتال پہنچائی اورپوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کی ۔

متعلقہ عنوان :