جڑانوالہ، محکمہ صحت و ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی، نواحی گائوں میں جعلی سرجنوں کی زیر نگرانی چلنے والا جنرل ہسپتال سیل
عطائی سرجن چھاپہ کی اطلاع ملنے پر مریضوں کو بے یارو مدد گار چھوڑ کر فرار ،ایف آئی آر درج کر لی گئی
پیر 20 اگست 2018 18:23
(جاری ہے)
محکمہ صحت اور ہیلتھ کئیر کمشن کی ٹیم نے تمام مریضوں کو پولیس کی نگرانی میں سرکاری ہسپتال منتقل کردیا جہاں اُنہیں علاج کی مفت سہولت فراہم کردی گئی ہے ۔
مزید برآں محکمہ صحت کی ٹیم نے ہسپتال کے سٹور سے زائد المعیاد ادویات بر آمد کر کے قبضہ میں لے لی ہیں ۔ ہسپتال پر چھاپہ کی اطلاع پا کر عطائی سرجن اور اُن کا نان کوالیفائڈ عملہ ہسپتال کے پچھلے دروازہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ پولیس تھانہ روڈالہ نے ڈی ڈی او ہیلتھ کی درخواست پر عطائی ڈاکٹرز کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ہے ۔ جبکہ ہسپتال کو سیل کردیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.