راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی،25ملزمان گرفتار

پیر 20 اگست 2018 19:34

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی،25ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کرتے ہوئی25ملزمان کو گرفتار کر لیے۔راولپنڈی پولیس نے ،ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاورآتش بازوںغیرقانونی گیس ری فلنگ کرنے والوںاور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورز ی کرنے والوں کیخلا ف کاروائی کرتے ہوی25ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے شاہد سے 01عدد پستول 30بور معہ06عددروند،عمر ان سے 01عدد پستول 30بور معہ05روند،تھانہ مورگاہ پولیس نے زین سے 01عدد پستول 30بور ، حسنات سے 01عدد پستول 30بور ،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے جنید سے 01عدد رائفل 12بور معہ 05روند ، زیب سے 300روند ، تھانہ صدر واہ پولیس نے جاوید سے 01عدد پستول 30بور معہ04عددروند، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے رفیق سے 01عدد پستول 30بور معہ05عددروند، تھانہ کلر سیداں پولیس نے کلیم سے 01عدد پستول 30بور معہ04عدد روند، خالد کوڈوسے 01عدد پستول 30بور معہ04عددروند، عاطف فوجی سے 01عدد پستول 30بور معہ03عددروندبرآمد کرلیے تھانہ گنجمنڈی پولیس نے سکندر سے 75سوتر گولے ،50ہوائیاں ، 20انار ،11پٹے کلاشنکوف، جہانگیرسے 70سوتر گولے ،45ہوائیاں ، 30انار ،12پٹے کلاشنکوف،عمران سے 72سوتر گولے ،45ہوائیاں ،22انار ،09پٹے کلاشنکوف،اکرام سے 81سوتر گولے ،35ہوائیاں ،25انار ،13پٹے کلاشنکوف برآمد کرلیے تھانہ ریس کو رس پولیس نے نعمان اور ذیشان کو غیر قانونی گیس ری فلنگ کر تے ہوئے قابو کر کے آلات گیس ری فلنگ بر آمد کرلیے تھانہ مور گاہ پولیس نے کرایہ ایکٹ کی خلاف ورزی کر نے پر شیخ حماد ، فاروق ، ضیاء ، صفی اللہ ،شیخ حماد، فیاض ، شیخ فواد ، ضیاء الرحمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کے لیے ۔

متعلقہ عنوان :