پیمرا کا فیلمیزیا اور ہیلتھ ٹی وی کو غیر اخلاقی مواد نشر کرنے پر حتمی وارننگ
پیر 20 اگست 2018 19:59
(جاری ہے)
یاد رہے کہ پیمرا کے لائسنس کنندگان کو پیمرا قوانین اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی رو سے دس فیصد تک غیر ملکی مواد نشر کرنے کی اجازت ہے جبکہ مذکورہ بالا چینلز مسلسل اس سہولت کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور غیر ملکی مواد کو فروغ دینے میں معاونت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ملکی میڈیا انڈسٹری مشکلات سے دوچار ہو رہی ہے اور ناظرین صحت مند تفریح سے محروم ہو رہے ہیں۔
دریں اثناء ! پیمرا نے اپنا چینل اور 8XMکو غیر اخلاقی مواد نشر کرنے پر پیمرا ضابطہٴ اخلاق2015ء پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ خلاف ورزی کی صورت میں حتمی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.