گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا کااستعفیٰ منظور

پیر 20 اگست 2018 20:18

گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا کااستعفیٰ منظور
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) صدرمملکت نے گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا کااستعفیٰ منظورکرلیا۔نئے گورنر کے تعیناتی تک سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی قائمقام گورنرہونگے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ علامیہ کے مطابق گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا کااستعفیٰ منظورکرلیاگیا ہے،سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی گورنر کے پی کی ذمہ درایاں سنبھالیں گے۔ نئے گورنر کے تعیناتی تک مشتاق غنی قائمقام گورنرہونگے۔