خیبرپختونخوانے عیدالاضحی کے موقع پر21سے 23اگست تک عام تعطیل کااعلان کردیا

پیر 20 اگست 2018 20:18

خیبرپختونخوانے عیدالاضحی کے موقع پر21سے 23اگست تک عام تعطیل کااعلان ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) خیبرپختونخوانے عیدالاضحی کے موقع پر21سے 23اگست تک عام تعطیل کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا،اعلامیہ کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی کے موقع پر 21۔ 22 اور 23 اگست 2018ء کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :