آئی جی پنجاب کی سربراہی میں سنٹرل پولیس آفس میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
پیر 20 اگست 2018 20:27
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام نے اے آئی جی ڈسپلن زبیر دریشک اور ڈرائیور محمد یونس کو گلے لگا کر اظہار تعزیت بھی کیا ۔
ریفرنس کے شرکا ء نے تمام مرحومین کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ریفرنس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام نے شرکا ء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس کے افسران و اہلکار ایک خاندان کی مانند ہیں جس کے دکھ اور سکھ سانجھے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں پوری پولیس فورس لواحقین کے دکھ میںبرابر کی شریک ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.