سندھ حکومت، گورنرہاؤس کوتعلیمی ادارہ بنانےکی مخالفت
گورنرہاؤس سندھ کی ملکیت اور تاریخی اثاثہ ہے، قائداعظم بھی قیام کرچکے، گورنرہاؤس کومیوزیم میں تبدیل کیا جائے گا۔ سندھ کابینہ کا فیصلہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 اگست 2018 20:26
(جاری ہے)
گورنر ہاؤس کا فیصلہ سندھ حکومت کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس تعلیمی ادارے میں نہیں بلکہ میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا۔ سندھ کابینہ نے کہا کہ گورنر ہاؤس سندھ تاریخی اثاثہ ہے۔ گورنر ہاؤس سندھ میں قائداعظم محمد علی جناح بھی بحثیت گورنر جنرل رہ چکے ہیں۔ لہذا پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت تاریخ کے ساتھ کسی کوکھلواڑ نہیں کرنے دے گی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ گورنر ہاؤس کو میوزیم میں تبدیل کیا جائے گا اورپاک بنایا جائے گا۔ پارک کو عوامی پارک میں تبدیل کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گورنر ہاؤس کی دیواریں توڑنے کی بجائے اس میں میوزیم بنایا جائے گا۔ اسی طرح اس کا انتظام سندھ حکومت کو دیا جائے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا تھا کہ میں وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہوں گا۔میں تین بیڈروم کے گھر میں رہوں گا،دو گاڑیاں رکھوں گا،دوملازم رکھوں گا۔ میں اس لیے یہاں رہ رہاہوں کہ سکیورٹی ایجنسیز نے بتایا کہ جان کوخطرہ ہے ۔ سب مہنگی گاڑیاں فروخت کریں گے۔ پیسا قومی خزانے میں،․وزراء اعلیٰ ہاؤس ، گورنرہاؤسز میں خرچے کم کریں گے۔ گورنر ہاؤسز میں کوئی ہمارا گورنر نہیں رہے گا۔اس لیے ہم نے کمیٹی بنائی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ قسم کی یونیورسٹی بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.