وفاقی وزیر شیرین مزاری نے ہالینڈ کی جانب سے منتازعہ خاکوں کے مقابلوں کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قراردے دیا

پیر 20 اگست 2018 21:02

وفاقی وزیر شیرین مزاری نے  ہالینڈ کی جانب سے منتازعہ خاکوں کے مقابلوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2018ء) نومنتخب وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیرین مزاری ہالینڈ کی جانب سے منتازعہ خاکوں کے مقابلوں کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قراردے دیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر شیرین مزاری کا کہناتھا کہ ہالینڈ کے پارلیمنٹرین کی جانب سے متنازعہ خاکوں کی نمائش کروانا یورپین کنونیشن کے آرٹیکل 10کی خلا ف وزری ہے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کے علاوہ دیگر یورپی ممالک کو آزادی رائے کے اس قانون کے تحت مذمت کرنا چاہیے۔ ۔۔۔۔ شمیم محمود، نامہ نگار

متعلقہ عنوان :