چینی وزیراعظم کا عمران خان کو ٹیلی فون،مبارکباد ، دورہ چین کی دعوت بھی دی
پاک چین دوستی سدا بہار ہے‘ نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے، لی کیکیانگ
پیر 20 اگست 2018 21:07
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چین کے وزیراعظم لی کیکیانگ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو فون کرکے وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو وقت پر مکمل کیا جائے گا۔ چین کے وزیراعظم نے عمرا ن خان کو چین کے دورہ کی دعوت دی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین گہرے دوست اور مضبوط شراکت دار ہیں۔ چین کی بدعنوانی کے خلاف کام میں پاکستان کیلئے سیکھنے کیلئے بہت کچھ ہے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو بہترین طریقہ سے مکمل کرنے پر زور دیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.