ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں فال سمسٹر 2018ء کے داخلوں کے شیڈول میں30اگست تک توسیع کردی
پیر 20 اگست 2018 22:07
(جاری ہے)
نئے شیڈول کے مطابق بی ایس، ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلوں کے لئے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30اگست 2018ہے جبکہ انٹری ٹیسٹ31اگست 2018ء کودن 10بجے متعلقہ شعبہ جات میں منعقد ہونگے ۔
اس سلسلے میں مزید معلومات یونیورسٹی پرووسٹ آفس کے فون نمبر0997-414153/414145/414143 یا موبائل نمبر0312-9592568سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے جبکہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.hu.edu.pkپر بھی تمام تفصیلات اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.