ایس ایس پی سکھرکی جانب سے ٹریفک اہلکارکے شہری پر سرعام مبینہ تشدد کا نوٹس

پیر 20 اگست 2018 23:00

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) ایس ایس پی سکھر سید اسد رضا شاہ نے ٹریفک اہلکار کی جانب سے شہری پر سرعام مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیاہے۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق اس ضمن میں ٹریفک سارجنٹ سٹی سے جامع انکوائری پر مشتمل رپورٹ طلب کی ہے، ایس ایس پی سکھر نے ہدایت کی ہے کہ 24 گھنٹوں کے واقع کی مکمل رپورٹ پیش کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :