محبوب علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا تبادلہ،قائمقام ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل انوائر مینٹل پرو ٹیکشن ایجنسی آفس پنجگورتعینات

پیر 20 اگست 2018 23:40

کوئٹہ۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) محکمہ ماحولیات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے محبوب علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ( بی ۔

(جاری ہے)

17) انوائر مینٹل پروٹیکشن ایجنسی بلوچستان لسبیلہ کا تبادلہ کرکے انہیں قائمقام ڈپٹی ڈائریکٹر( بی ۔ 18) کے عہدے پر ریجنل انوائر مینٹل پرو ٹیکشن ایجنسی آفس پنجگورتعینات کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :