بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجو کیشن کوئٹہ کا ایف اے /ایف ایس سی ضمنی امتحانات2018 کے لئے تاریخ اور امتحانی فیس کے شیڈول کا دوبارہ اعلان
پیر 20 اگست 2018 23:40
(جاری ہے)
جسکے مطابق بغیر لیٹ فیس کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 ستمبر 2018 جبکہ 500 روپے لیٹ فیس کیساتھ امتحانی فارم جمع کرانے کیلئے 21ستمبر2018 اوردو گنا فیس کیساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2018 مقرر کی گئی ہے 28 ستمبر 2018 کے بعد کوئی بھی فارم وصول نہیں کیا جائے گا ۔
پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ آرٹس گروپ کیلئے امتحانی فیس 2200روپے جبکہ سائنس گروپ کے لئے 2400 روپے فیس مقرر کی گئی ہے اس کے علاوہ فیل شدہ امیدواروںکیلئے صرف ایک مضمون کیلئے اصل فیس کی آدھی فیس مقرر کی گئی ہے جس میں آرٹس گروپ کیلئے 1100 روپے اورسائنس گروپ کے لئے صرف ایک مضمون کے لئے 1200 روپے فیس مقرر کی گئی ہے ۔ ایف اے /ایف ایس سی ضمنی امتحان 2018 کا 16 اکتوبر 2018 سے آغاز ہوگا ۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.