میدان عرفات میں بچے کی پیدائش

منگل 21 اگست 2018 12:05

میدان عرفات میں بچے کی پیدائش
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) میدان عرفات میں حج موسم کے دوران پہلے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پہلی مرتبہ میدان عرفات میں ایک بچے کی ولادت ہوئی ہے اور نومولود کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ عرفات کے ہسپتال میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کا نام وضاح رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :