سیدعلی گیلانی کی مذہبی تہوار پر بھی کشمیری نظربندوں کو رہا نہ کرنے پر بھارتی حکمرانوں پر تنقید
کشمیری نظربندوں کو صبر و استقلال کا مظاہرہ کرنے پر زبردست خراج تحسین
منگل 21 اگست 2018 12:54
(جاری ہے)
انہوںنے بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے غیر قانونی طورپر گرفتار کئے گئے حریت رہنمائوں شبیر احمد شاہ،پیر سیف اللہ،الطاف احمد شاہ، ایاز اکبر ،راجہ معراج ا لد ین کلوال، شاہد ا لا سلام ،شاہد یوسف، نعیم احمد خان ،فاروق احمد ڈار ظہور احمد وٹالی ،محمد اسلم وانی کے علاوہ ڈاکٹر غلام محمد بٹ،آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی ، ناہیدہ نسرین، مظفر احمد ڈار،طارق احمد ڈار، ڈاکٹر محمد شفیع جبکہ راجستھان میں علی محمد بٹ، نثار مرزا، لطیف احمد وازہ، عبدالغنی گونی جو گزشتہ 19برس سے نظربند ہیںکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ۔
سیدعلی گیلانی نے حریت رہنمائوںمسرت عالم بٹ،ڈاکٹر محمد شفیع شریعتی ،ڈاکٹر محمد قاسم ،غلام قادر بٹ، غلام محمد خان سوپوری، محمد ایوب میر، شوکت احمد خان، محمد یوسف میر،نذیر احمد ڈنٹر، شکیل احمد یتو، بلال احمد کوٹہ، محمد ایوب ڈار، فیروز احمد بٹ، سجاد احمد پالہ، طارق احمد بٹ، بشیر احمد قریشی، عمر عادل ڈار، منظور احمد نجار، ریاض احمد ڈار، شوکت احمد گنائی، مشتاق احمد گنائی، مشتاق ا لا سلام، اسدا للہ پرے، شکیل احمد بٹ فاروق توحیدی، بلال احمد گنائی، نثار احمد نجار،اوردیگر کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی مذمت کرتے ہوئے انکی عظیم قربانیوں کو تحریک آزادی کشمیر کا بیش قیمت اثاثہ قرار دیااور انہیں صبر و استقلال کامظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.