دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری

منگل 21 اگست 2018 12:55

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائوں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد210400کیوسک اور اخرج 209900کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد41000 کیوسک اور اخراج41000 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد25500کیوسک اور اخراج10000 کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 79600 کیوسک اور اخراج47900کیوسک رہا۔

بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد 221600 کیوسک اور اخراج 213600کیوسک،چشمہ میں آمد226600 کیوسک اوراخراج 220900کیوسک، تونسہ میں آمد185000کیوسک اور اخراج164300 کیوسک، پنجند میں آمد57500 کیوسک اور اخراج 42700 کیوسک،گدو میں آمد171600 کیوسک اور اخراج 140600 کیوسک، سکھر میں آمد211600کیوسک اور اخراج156000 اور کوٹری بیراج میں آمد53100 کیوسک اور اخراج 11300 رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.047ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1171.35 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.731 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.206 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔