Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی شدید مذمت

منگل 21 اگست 2018 13:13

وزیراعظم عمران خان کی کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی شدید ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ مذہبی تہوار پر معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کارروائی شکست خوردہ ذہینت کی عکاس ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس بزدلانہ سوچ کو مکمل شکست دینے کیلئے افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :