لیگی رہنما حنیف عباسی کی انجیوپلاسٹی مکمل

منگل 21 اگست 2018 13:46

لیگی رہنما حنیف عباسی کی انجیوپلاسٹی مکمل
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2018ء) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا پانے والے حنیف عباسی کی بھی انجیو پلاسٹی مکمل کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

ترجمان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے مطابق ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا پانے والے حنیف عباسی کی بھی انجیو پلاسٹی مکمل کرلی گئی ہے۔ترجمان آر آئی سی عمر قریش کا کہنا ہیکہ حنیف عباسی کو کچھ عرصہ آرام کا کہا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :