ون ڈے ڈبل سنچری سے زیادہ کونسی اننگز یادگا ر تھی ؟ فخر زمان نے بتا دیا
ٹیسٹ سیریز میں موقع ملا تو توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا:اوپنر
ذیشان مہتاب منگل 21 اگست 2018 14:05
(جاری ہے)
کرکٹ ویسے بھی انسان کو فٹ رکھنے کے لیے کافی ہے۔ ٹی20 کے ابتدائی میچز میں اپنی پرفارمنس کے لیے فکر مند تھا تاہم اب 22 ٹی ٹوئنٹی کھیل چکا ہوں اور اپنی پرفارمنس سے مطمئن ہوں۔
اوپنر نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے لیے بیتاب ہوں، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے پوری طرح تیار ہوں، موقع ملا تو توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ انھوں نے کہا کہ مردان میں کرکٹ کا بہت ٹیلنٹ ہے جسے آگے لانے کے لیے بھرپور کوشش کر رہا ہوں۔ لاہور قلندرز کی مینجمنٹ نے میری درخواست پر مردان میں ٹرائلز لیے، انضمام الحق، عاقب جاوید نے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں میں سے 22 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا۔ امید ہے کہ اگلے پی ایس ایل میں مردان سے نئے چہرے شامل ہوں گے۔فخر کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بے پناہ صلاحیتوں کی حامل ہے، کھلاڑی محنت، جذبہ اور جنون کے ساتھ کھیل رہے ہیں، پاکستانی قوم کے کرکٹ کے ساتھ دلی لگاﺅ سے آگاہ ہوں، قوم کے جذبات اور توقعات پر پورا اترنے کے لیے بھرپور کوشش جاری رکھوں گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.