امریکی گندم کے نرخوں میں اضافہ

منگل 21 اگست 2018 14:58

شکاگو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) امریکی گندم کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کے لئے نرم سرخ گندم کے نرخ1.7 فیصد بڑھ کر 5.79-3/4 ڈالر فی بشل رہے جبکہ ہارڈ ریڈ ویٹ کے نرخ سترہ سینٹ کے اضافہ کے بعد 5.92 ڈالر فی بشل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :