مصر کی سرکاری سطح پر عالمی مارکیٹ سے 4 لاکھ 20 ہزار ٹن گندم کی خریداری

منگل 21 اگست 2018 14:58

ہمبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) مصر نے سرکاری سطح پر عالمی مارکیٹ سے 4 لاکھ 20 ہزار ٹن گندم کی خریداری کی ہے۔ہمبرگ میں جنرل اتھارٹی فار سپلائی کموڈیٹیز کے مطابق مصر نے انٹرنیشنل ٹینڈرز پر مارکیٹ سے 4 لاکھ 20 ہزار ٹن گندم کی خریداری کی ہے جو دو کھیپوں میں مصر کو جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

مصر نی60 ہزار ٹن رومانین گندم اور180000 ٹن روسیگندم کی پہلی کھیپ منگوالی ہے ۔

متعلقہ عنوان :