کوئٹہ میں قربانی کے جانوروں کی کمی اور قیمتیں بڑھنے سے لو گوں کو پریشانی کا سامنا

منگل 21 اگست 2018 16:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) کوئٹہ سے قربانی کے جانوروں کی کمی اور قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے کوئٹہ کے بکرا منڈی میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا زیادہ تر جانور افغانستان منتقل کئے جا رہے ہیں اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں قربانی کے جانوروں کی کمی اور قیمتیں بڑھنے سے لو گوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور زیادہ تر جانوروں کو افغانستان اور ایران سمگل کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے قربانی کے جانور خریدنے والوںنے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :