شارع فیصل پرقائم شوروم مالکان نے پی ٹی آئی رہنما کےگھرجا کر معافی مانگ لی
شوروم مالکان نے منصورشیخ کےخلاف سوشل میڈیا پرایڈیٹ شدہ وڈیووائرل کی تھی
مقدس فاروق اعوان منگل 21 اگست 2018 17:06
(جاری ہے)
شوروم مالکان نے منصورشیخ کےخلاف سوشل میڈیا پرایڈیٹ شدہ وڈیووائرل کی تھی۔
جس ورکرکی وجہ سے جھگڑاہوااسے نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔یاد رہے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ منصور شیخ اور شو روم انتظامیہ کے درمیان جھگڑا گاڑی کی ڈلیوری میں تاخیر ہونے پرہوا۔شو روم مالکان کا کہنا ہے کہ منصور شیخ نے شو روم میں توڑ پھوڑ کی،خواتین کو ہراساں کیا جب کہ جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔تاہم اس حوالے سے بعد میں رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ منصور شیخ نے ملازمین پر تشدد نہیں کیا بلکہ منصور شیخ پر تشدد کیا گیا۔کہا گیا ہے کہ وڈیو میں شوروم ملازمین کومنصور شیخ پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ رہنما تحریک انصاف منصور شیخ پر تشدد انکی بیٹی کے سامنے کیا گیا۔ویڈیو میں بیٹی کو منصور شیخ کو چھڑواتےدیکھا جاسکتا ہے۔ ملازمین نے منصور شیخ پر تشدد کرکے کپڑے بھی پھاڑ دیے تھے۔تاہم اب شارع فیصل پرقائم شوروم مالکان نے پی ٹی آئی رہنما کےگھرجا کر معافی مانگ لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.