اے ڈی آئی جی کرائم برائچ اورنگزیب خان نیوزلینڈ میں انتقال کرگئے

منگل 21 اگست 2018 18:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) اے ڈی آئی جی کرائم برائچ اورنگزیب خان نیوزلینڈ میں انتقال کرگئے ، وہ ڈیفنس میں قتل ہونے والے نوجوان شاہ زیب کے والد تھے تفصیلات کے مطابق ایس پی اورنگزیب خان کی طبعیت کافی عرصہ سے خراب تھی اورنگزیب خان کو اے ڈی آئی جی کرائم برائچ کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا اورنگزیب خان کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل کیے گئے نوجوان شاہ زیب کے والد تھے مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین نیوزلینڈ کے شہرا کلینڈ میں ہوگی

متعلقہ عنوان :