ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے اہلیان اسلام کو عید الاضحی کی مبارکباد
قربانی کے مبارک ایام میں علمائے کرام اور عوام قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں، رہنما عافیہ موومنٹ کی عوام سے اپیل
منگل 21 اگست 2018 18:10
(جاری ہے)
واضح رہے کہ امریکہ میں قیدیوں کو ہرماہ 300 منٹ فیملی، عزیز واقارب اور دوستوںسے ٹیلی فون پر بات چیت کی اجازت حاصل ہے اور اس کے علاوہ اب تو قیدیوں کو وڈیوکانفرنس کے ذریعے بھی اہلخانہ سے ملاقات کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
مئی ، 2018ء میں پاکستانی قونصلرجنرل عائشہ فاروقی کی عافیہ سے کارزویل جیل میں ملاقات کی رپورٹ جو کہ سپریم کورٹ میں بھی جمع کرائی جاچکی ہے سے ظاہر ہوتا ہے کہ عافیہ کے ساتھ انسانی و مذہبی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جاری ہیں۔ عافیہ کو جیل میں غلط معلومات فراہم کی جارہی ہیں جو کہ تشویش کا باعث ہے۔عائشہ فاروقی کی رپورٹ کے مطابق عافیہ کیلئے کارزویل جیل میں اپنے دین اسلام پر عمل کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے، وہ انتہائی مشکل حالات میں زندگی بسر کررہی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے مزید کہا کہ ہرسال کی طرح اس سال بھی عافیہ کی والدہ اور بچوں نے عافیہ کی طرف سے قربانی کا اہتمام کیاہے اور وہ عید کے موقع پر عافیہ سے ٹیلی فون پر بات کرنا چاہتے ہیں۔نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے عافیہ کی وطن واپسی کا وعدہ اپنے انتخابی منشور میں کیا ہے ، اہلخانہ امید کرتے ہیں عافیہ اگلی عید اپنے وطن میں منائے گی۔#مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.